Hi guys ! This joke is not just funny, it is hilarious enough to anger your teacher lol
ٹیچر: کلاس میں جو جو بھی بیوقوف ہے وہ کھڑا ہوجائے
کچھ دیر تک کوئی کھڑا نا ہوا تو پپو اپنی سیٹ سے اٹھ کر
کھڑا ہوگیا
ٹیچر: اچھا تو پپو تم بیوقوف ہو؟
پپو: نہیں مس، وہ آپ اکیلی کھڑی تھیں تو مجھے اچھا نہیں لگا