Pages

Wednesday, June 28, 2017

Google adsense is now allowed in Urdu language

Google has announced to include Urdu language as their supported language to display ads. The announcement comes following a steady growth of interest in the Urdu language by Internet users, publishers, markers and advertisers from Pakistan, India and other neighbouring countries.

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اردو زبان کو اب باقاعدہ طور پر ایڈسنس کی سپورٹڈ لینگوجز میں شامل کر رہا ہے۔ گوگل کا یہ اعلان اس بات کی دلیل ہے کہ اردو زبان اب ایک تیزی سے ترقی کرنے والی زبان بن چکی ہے جس کے لاکھوں صارفین اس وقت انٹرنیٹ پر موجود ہیں۔ اردو زبان سب سے ذیادہ پاکستان میں بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت میں بھی اردوبولنے والوں کی بڑی تعداد بستی ہے۔
گوگل کا یہ فیصلہ آنے والے وقتوں میں پاکستان کی  انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ایڈورٹائیزنگ انڈسٹری کی ترقی کے لئے کافی سود مند ثابت ہوگا۔ اس وقت پاکستان میں لاکھوں ویب سائیٹس ہیں جو اردو میں مواد صارفین کو فراہم کررہی ہیں۔